
اسرائیل کے غزہ میں امدادی مراکز پر حملے، عالمی ادارہ صحت کی مذمت
منگل 22 جولائی 2025 11:46

(جاری ہے)
ٹیڈروس کے مطابق 32 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، لیکن اسرائیلی فوج نے عملے کے دو ارکان اور ان کے دو اہل خانہ کو حراست میں لے لیا۔
تین کو بعد میں رہا کر دیا گیا جبکہ ایک اب بھی گرفتار ہے۔ادارے نے فوری رہائی اور عملے کی مکمل حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔ٹیڈروس نے خبردار کیا کہ دير البلح میں جاری ایواکیوئیشن کی کارروائیوں نے عالمی ادارہ صحت کی کئی تنصیبات کو متاثر کیا ہے، جس سے غزہ میں صحت کا نظام مزید کمزور ہو رہا ہے۔واضح رہے یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب دير البلح میں شدید فضائی حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے علاقے کو خالی کرانے کا انتباہ دے رکھا ہے تاکہ اپنی زمینی کارروائی کو وسعت دے سکے۔ یہ علاقہ جنگ کے آغاز سے اب تک زمینی حملوں سے محفوظ تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئی ایم ایف کی تاریخ کی بااثر ترین خاتون نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا
-
یو اے ای میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری
-
مسجد الحرام میں زائرین ویل چیئر اب مشترکہ پورٹل سے حاصل کر سکیں گے
-
بھارتی بے رحم شخص بچے پر خونخوار کتا چھوڑنے کے بعد ہنستا رہا، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ شام میں اسرائیلی فضائی حملوں پر حیران ہیں، وائٹ ہائوس
-
سعودی عرب کا 267 ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کوضم کرنے کا اعلان
-
اسرائیل کے غزہ میں امدادی مراکز پر حملے، عالمی ادارہ صحت کی مذمت
-
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کی جانب سے سالانہ سمر کیمپ کا کامیاب انعقاد
-
پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پیرس میں شاندار تقریب
-
بھارت کا پانی کو ہتھیارکے طورپراستعمال کرنے کا نتیجہ، چین نے دریائے برہم پتراپرڈیم کی تعمیر شرو ع کردی
-
ڈھاکہ،بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ کالج پر گر کر تباہ،19افراد جاں بحق، 50 زخمی
-
فلسطینی صدرکی اسرائیل کو غزہ کے مکینوں کو بھوکا مارنے سے روکنے کے لئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.