
بابوسرٹاپ پرپیش آنے والا اندوہناک سانحہ ایک قیامت صغری سے کم نہیں
شدید بارش نے منظر بدل دیا ،سیلابی ریلے سیاحوں کی 8 گاڑیوں کو بہا لے گئے، متعدد افراد جاں بحق
منگل 22 جولائی 2025 13:18
(جاری ہے)
لیکن آج اللہ کا حکم تھا، شدید بارش نے وہ منظر بدل دیا۔ نالہ تنگ ہونے اور پہاڑوں سے پتھروں کے ساتھ پانی آنے سے نالہ جگہ جگہ بند ہوتا گیا، پانی کی سطح بلند ہوتی گئی اور سڑک پر چلتی گاڑیاں یا تو پتھروں کی زد میں آ کر تباہ ہو گئیں یا سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
صرف دو گھنٹوں میں سب کچھ ختم ہو گیا۔ درجنوں افراد لاپتہ ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور پاک فوج کے دستے علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔اسی حادثے میں لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال کے مالکان سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کے 22 رکنی خاندان کی گاڑی بھی متاثر ہوئی۔ اس المناک واقعے میں اب تک فہد اسلام اور ڈاکٹر مشعل سعد(زوجہ سعد اسلام)کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ سعد اسلام کا بیٹا سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہے۔ سعد اسلام خود زخمی حالت میں ہوش و حواس میں ہیں اور ان کی ٹانگ میں فریکچر ہوا ہے۔ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ موسم کی شدت اور خطرات کو سنجیدگی سے لیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں، اور اپنی و اپنے خاندان کی جانوں کو کسی صورت خطرے میں نہ ڈالیں۔
مزید قومی خبریں
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
حمزہ شہباز کاخیبر پختونخواہ میں بارشوں ولینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالی اموات پراظہار افسوس
-
پاکستان ریلوے کا غیر فعال روٹس کی بحالی کا منصوبہ کا آغاز
-
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن شروع کیے جائیں‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
-
رینجرزکی کارروائی،4 ملزمان گرفتار، 15 سالہ مغوی کو بازیاب کرالیا گیا
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سےمعروف پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
کراچی ، جشن آزادی پرہوائی فائرنگ کے واقعات ، زخمیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی
-
کراچی،لڑکی کے اغوا، گینگ ریپ اور بلیک میلنگ کے مجرم کو 50 سال قید، 16 لاکھ روپے جرمانہ
-
سندھ رینجرز نے شہریوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کے 4ملزمان گرفتار کرلیا
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورت حال سنگین ہو گئی ، پانی کی آمد چار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.