
پاکستان اپنی ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کی سب سے شرمناک شکست کے دہانے پر
بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نصف سینچری سے قبل ہی پاکستان کی 7 وکٹیں گر گئیں
محمد علی
منگل 22 جولائی 2025
20:08

(جاری ہے)
پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا، ڈیبیو کرنے والے احمد دانیال اور عباس آفریدی نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
محمد نواز اور فہیم اشرف نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کو بنگال ٹائیگرز کے ہاتھوں تاریخی رسوائی سے بچنے کیلیے آج کے میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ واضح رہے کہ میزبان ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دی تھی، بنگلا دیش نے 111 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا تھا، بنگلا دیش کو 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیاء کپ: پاکستان سے میچ پر پابندی کی درخواست، بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیدیا
-
ون ڈے ٹیم رینکنگ ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پیچھے چھوڑ دیا، صائم ایوب ٹاپ 10 ٹی ٹونٹی آل راؤنڈرز کی فہرست میں شامل
-
کالا باغ ڈیم بھاڑ میں جائے، ہمیں چھوٹے ڈیم بنانے چاہئیں : شاہد آفریدی
-
ایشیاء کپ 2025ء: سلمان علی آغا گردن کی تکلیف کے باعث پریکٹس سیشن سے باہر
-
ایشیا کپ : پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
-
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری،بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر موجود ، بابر کا تیسرا نمبر برقرار
-
شان مسعود نے فرسٹ کلاس میں اہم کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 12 ہزار رنز مکمل کر لیے
-
پاکستان کیساتھ ون ڈے سیریز، جنوبی افریقی ویمنز ٹیم (کل) لاہور پہنچے گی
-
رانا مشہود کا پاکستان کی پہلی ای اسپورٹس فیڈریشن شروع کرنے کااعلان
-
پی ٹی ٹی ایف نے ایشیائی و افریقی اتھلیٹس مشترکہ پیرا ٹریننگ کیمپ کے لیے ٹیم کا انتخاب کر لیا
-
سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سب کو آگے آنا ہوگا : احمد شہزاد
-
فخر زمان، پاکستانی سپنرز کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.