
9 مئی کے مقدمات کے جلد فیصلے سنائے جا رہے ہیں،ہماری 5 اگست احتجاج کی تیاریاں جاری ہیں،عالیہ حمزہ
اب ہم گلی محلے یونین کونسل لیول تک احتجاج کریں گے،مقصد پاکستان ،بانی کو باہر لانا ہے، میڈیا سے گفتگو
منگل 22 جولائی 2025 21:05
(جاری ہے)
چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے کہا کہ ان عدالتوں کو یہ بات سوچنی چاہئے کہ یہ اپنی عزت و توقیر میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں یا اس میں کمی چاہتے ہیں۔ انصاف کو بلڈوز کرکے تحریک انصاف کے رہنماں کو سزا دینے کی کوشش ہورہی ہے۔ چاہتی ہوں عدالتیں انصاف پر فیصلہ کریں۔انہوں نے کہا کہ پانچ اگست کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اب تحریک گلی محلے میں پھیل گئی ہے ہم اب گلی محلے یونین کونسل لیول تک احتجاج کریں گے۔ ہم نے پاکستان کوبچانا ہے اور بانی کو باہر بھی لے کر آنا ہے۔ اب نظر آئے گا کہ پورے پنجاب میں ہر جگہ پی ٹی آئی کے جھنڈے اور بانی کی تصاویر ہوں گی۔
مزید قومی خبریں
-
حافظ آباد ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری
-
علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کے دوران سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پرتشدد اورگالم گلوچ
-
سرکاری ملازمین کے لیے احساس ای پنشن سسٹم کے اجراء کی منظوری دیدی گئی
-
نواب ثناء اللہ خان زہری کا حاجی میر فیروز خان لہڑی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
-
پولیس و جے ٹی ٹی کا مشترکہ آپریشن، دو شراب فروش گرفتار، 502 بوتلیں ولایتی شراب برآمد
-
فیصل آباد‘جائیداد کی خاطر ناخلف بیٹے نے گلا دبا کر باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
لاہور ہائیکورٹ‘ سینیٹ الیکشن پولنگ روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
سینیٹراعجازچودھری کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
-
پنجاب بھر میں 1146 ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 1380 زخمی
-
کچہ ایریاز میں بہت بڑا آپریشن جاری ہے ،وزیرداخلہ سندھ
-
ْ 1965 ء کی جنگ میں پاک بحریہ نے جرات، بہادری اور فرض شناسی کی نئی تاریخ رقم کی،گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنرہائوس میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی محفل کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.