
پاکستان میں سونے میں کی گئی سرمایہ کاری نے شیئر مارکیٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
بدھ 23 جولائی 2025 20:38

(جاری ہے)
عالمگیر کرونا وبا، روس یوکرین جنگ اور حالیہ عالمی تجارتی کشیدگیوں نے بھی سونے کی قیمت کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
تاہم، سونے نے گزشتہ چند برسوں میں مسلسل مثبت منافع دیا ہے، 2016 میں 11.35 فی صد، 2017 میں 5.11 فی صد، 2018 میں 7.91 فی صد، 2019 میں 23.79 فی صد، 2020 میں 27.97 فی صد، 2022 میں 13.19 فی صد، 2023 میں 15.37 فی صد، 2024 میں 20.61 فی صد اور 2025 میں اب تک 30.40 فی صد کا منافع ریکارڈ کیا گیا ہے۔ان اعداد و شمار ظاہر ہوتا ہے کہ سونے نے نِفٹی اور سینسیکس سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سونا روایتی طور پر ایک محفوظ سرمایہ کاری مانا جاتا ہے، خاص طور پر جب معیشت غیر مستحکم ہو۔ یہی وجہ ہے کہ جب دیگر اثاثے گراوٹ کا شکار ہوتے ہیں تو سرمایہ کار سونے کی طرف رخ کرتے ہیں۔موجودہ دور میں جب مہنگائی بڑھ رہی ہے اور عالمی سطح پر مالیاتی پالیسیوں میں نرمی نظر آ رہی ہے، تو سونے کی مانگ اور قیمت دونوں بڑھتی جا رہی ہیں۔ کیا سونے کی قیمتیں آئندہ بھی بڑھتی رہیں گی اس بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ سونے نے سال کی پہلی ششماہی میں زبردست ریٹرن دیا ہے لیکن دوسری ششماہی میں بھی اس کی کارکردگی مضبوط رہنے کی امید ہے۔ماہرین کے مطابق امریکا اور دیگر ممالک کے مرکزی بینکوں کی شرح سود میں کمی اس اضافے کی وجہ ہو سکتی ہے، تاہم کچھ ماہرین یہ بھی مانتے ہیں کہ اتنی تیزی کے بعد قیمتوں میں وقتی کمی بھی آ سکتی ہے، جس سے درمیانی مدت والے سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوگا۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان کی چین کو سمندری خوراک کی برآمدات میں نمایا ں اضافہ
-
پاکستان میں سونے میں کی گئی سرمایہ کاری نے شیئر مارکیٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
سونے کی قیمت میں 3,700 روپے اضافہ
-
173روپے کے نوٹیفکیشن کے باوجود چینی کی 200 روپے کلو فروخت جاری
-
ایس ای سی پی اور آئی ایف سی کا پاکستان کے کارپوریٹ شعبے کو ماحولیاتی، سماجی اور گورننس کے بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ای ایس جی پاکستان پروجیکٹ کا آغاز
-
ایک ماہ میں موبائل فونز کی درآمد میں 40.26 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
عالمی سطح پر سولر پینل سستے، پاکستان میں بھی کسٹم نے درآمدی ویلیو گرا دی ،درآمدی سولر پینلز کیلئے نئی مالیت مقرر
-
ملک کی تاریخ میں پہلی بار روئی کی درآمدات، مقامی پیداوار سے بڑھ گئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت 361,200 روپے پر مستحکم
-
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ
-
ڈھانچہ جاتی کمزوریاں، محدود نجی سرمایہ کاری پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کو روک رہی ہیں‘ خادم حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.