
وزیر اعظم کی بہترین سیاسی بصیرت کی وجہ سے دنیا بھر کے ممالک سے بہترین سفارتی تعلقات قائم ہوچکے ہیں، حنیف عباسی
جمعرات 24 جولائی 2025 22:39

(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہونہار طلبہ کو لیپ ٹاپ اور سکالرشپ دی جبکہ امتحانی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت کو یقینی بنایا گیا۔
انہوں نے امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم میں میرٹ اور اصلاحات کا سہرا وزیر اعلیٰ پنجاب کو جاتا ہے۔راولپنڈی کے اسکولز و کالجز میں ترقیاتی اسکیمیں منظور ہو چکی ہیں اوراس کے ساتھ ریلوے کے شعبے کو بھی ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے ملک ابرار احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف تعلیم کے شعبے میں جدید تقاضوں کے مطابق اصلاحات لا رہی ہیں،طلبہ و طالبات کو سکالرشپ اور لیپ ٹاپ دینا تعلیم کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی عملی کوشش ہے۔یہ تقریب نہ صرف کامیاب طلبہ کی حوصلہ افزائی کا ذریعہ بنی بلکہ تعلیمی نظام میں شفافیت، میرٹ اور اصلاحات کے عزم کا اظہار بھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
والد جس جیل میں قید ہیں وہاں "پینے کے گندے پانی" کی وجہ سے 10 قیدیوں کی موت ہو چکی
-
جو بھی ہوگا، دیکھا جائے گا، ہم پاکستان ضرور جائیں گے!
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کیسز کے فیصلوں کو روکنے کیلئے 5 اگست کی تحریک کا اعلان کیا تھا
-
ارشد شریف قتل کیس: کینیا کی عدالت نے پولیس کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا، جویریہ صدیق کا پاکستان میں انصاف کا مطالبہ
-
جو حکومت عوامی مینڈیٹ سے نہ آئی ہو، وہ عوام کا کیسے سوچے گی؟
-
آئین ہمیں احتجاجی تحریک کی اجازت دیتا ہے، آئندہ دنوں مزید جماعتیں تحریک میں شامل ہوجائیں گی
-
بلوچستان بھر میں دفعہ 144نافذ
-
لاہور میں مسافر ٹرین کو تشویش ناک حادثہ، متعدد مسافر زخمی
-
بنگلا دیش میں بجلی 25 روپے فی یونٹ اور یہاں 45 روپے کیوں ہے؟
-
پچھلے کچھ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے مہنگی ہوئی ہے
-
بجلی کی مد میں 244 ارب روپے آپ نے چوری کئے وہ تو عوام کو واپس کریں
-
حکومتی دعووں کے باوجود مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.