سابق آئی جی عامر ذوالفقار کی گاڑی کو پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ،گاڑی تباہ

منگل 29 جولائی 2025 17:13

پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2025ء)سابق آئی جی عامر ذوالفقار کی گاڑی کو موٹروے پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حادثے میں سابق آئی جی عامر ذوالفقار محفوظ رہے ،تاہم گاڑی تباہ ہوگئی۔سابق آئی جی عامر ذوالفقار لاہور سے اسلام آباد جارہے تھے۔