
کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدہ مشکل ہو جائے گا،ٹرمپ
کینیڈا کی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی مشروط رضامندی پر امریکی صدر کا ردعمل
جمعرات 31 جولائی 2025 14:15
(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرنے کے بعد امریکا کا کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
لندن میں کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی، مغربی کنارے پر تسلط نہ کرنے کا اعلان اور دو ریاستی حل پر رضامندی نہ دی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، ستمبر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے پہلے فلسطینی ریاست کو مشروط تسلیم کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جی سی سی کا مشترکہ فوجی مشقوں اور انٹیلیجنس تبادلہ بڑھانے پر اتفاق
-
ٹرمپ کے گولڈ کارڈ ویزا پروگرام کی نقاب کشائی
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی اتحادیوں پر زوردیا ہے کہ وہ روسی تیل خریدنا بند کریں
-
ٹرمپ اورشی جن پنگ کا ٹیلی فونک رابطہ ، ٹک ٹاک اورتجارت پربات چیت
-
انڈونیشیا : اسکولوں کے مفت کھانے سے 800 طلبہ فوڈ پوائزننگ کا شکار
-
طالبان نے آٹھ ماہ بعد برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا، قطری ثالثی سے رہائی ممکن ہوئی
-
ٹک ٹاک نے مجھے صدر بننے میں مدد دی، ٹرمپ کا اعتراف
-
پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدہ، عالمی میڈیا نے پیشرفت کو خطے کیلئے اہم قرار دے دیا
-
مودی کیلئے نئی مشکل، امریکہ نے بھارت کو چاہ بہار بندرگاہ پرپابندیوں سے دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
میں نے چارلی کرک کو آگاہ کیا تھا کہ وہ امریکہ کا صدربن سکتا ہے ، ٹرمپ
-
سعودی عرب نے مودی کی برتھ ڈے پرپاکستان سے معاہدہ کرلیا،
-
روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.