
گورنر خیبرپختونخوا کی بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی مذمت
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر پولیس کو خراج تحسین ،صوبہ میں قیام امن کیلئے پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،فیصل کنڈی
اتوار 3 اگست 2025 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے شہید پولیس اہلکار کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہی. گورنر نے حملہ میں زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیاہی. انہوں نے کہا کہ شہید پولیس اہلکار کی بہادری و قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس نے بے تحاشا قربانیاں دی ہیں، صوبہ میں قیام امن کیلئے پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
مزید قومی خبریں
-
پانچ اگست ہمیں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی یاد دلاتا ہے،،وزیر اعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی روابط و سیاسی امور کایوم استحصال کے موقع پر پیغام
-
پولیس نے اغوا ہونے والی لڑکی کوبحفاظت بازیاب کرا لیا ، ملزم گرفتار
-
کراچی، شاہ لطیف تھانے کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک
-
ثابت کریں روزانہ ایک لاکھ ڈالر کے اشتہار دے رہے ،عظمیٰ بخاری کا فواد چودھری کو چیلنج
-
گورنر فیصل کریم کنڈی کا یوم شہداء پولیس کے موقع پر پشاور پولیس لائن کا دورہ
-
طبی عملے کو صرف تین ہفتوں کی چھٹی ملے گی‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی مسلمانوں کے مذہبی جذبات بھڑکانے کی سازش ہے‘ طاہر اشرفی
-
شہداء کا خون ہماری ریاست کی سب سے مضبوط اینٹ ہے، کبھی فراموش نہیں کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
وزیر اعلیٰ نے تعیناتیوں کے لئے پولیس افسروں کے انٹرویوز کئے
-
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا فوری نوٹس لے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
-
کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دیا جائے، وادی سے بھارتی قبضہ ختم کروانے میں عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.