
کولگام ،پرتشدد فوجی کارروائی دوران محصورکشمیریوں کی نقل مکانی کی اپیل
جمعہ 8 اگست 2025 12:11
(جاری ہے)
اکھل کے رہائشی مبارک کھانڈے نے میڈیا کو بتایاکہ گزشتہ 8 دنوں سے انہیں شدید مشکلات کا سامناہے ۔
فائرنگ اور بم دھماکے پوری رات جاری رہتے ہیں۔انکے گھروں میں راشن ختم ہو چکا ہے۔ خواتین اور بچے خوفزدہ ہیں اور کئی افراد ذہنی دبائو کا شکار ہو چکے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ہم کئی دنوں سے سو نہیں سکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ خانہ بدوش گوجر قبائل کے پاس بھی اب اناج ختم ہو چکا ہے۔مقامی پنچایت اہلکار شیخ محبوب نے بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ لوگوں کو خوراک، پانی اور ادویات کی شدید قلت کاسامنا ہے۔ مسلسل فائرنگ اوردھماکوں کی آوازوں سے بچے اور بزرگ سب خوف ودہشت کا شکار ہیں ۔ بھارتی فوجی علاقے میں جنگی ہیلی کاپٹر اور ڈرنز استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکھل گائوں میں جنگ کا ساماحول قائم ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.