
چین کا پہلا مون لینڈر ٹیسٹ کامیاب، انسان بردار مشن کی راہ ہموار
اسے انسان بردار چاند مشن کی تیاری کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے،غیرملکی میڈیا
جمعہ 8 اگست 2025 14:10
(جاری ہے)
چین 2030 سے پہلے انسان کو چاند پر لے جانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اگر وہ اس میں کامیاب ہو جاتا ہے تو وہ امریکہ کے مقابلے میں ایک بڑی برتری حاصل کرلے گا۔
یاد رہے کہ ناسا بھی اپنے آرٹیمس پروگرام کے تحت 2026 میں انسانوں کو چاند کے گرد گھمانے اور 2027 میں چاند پر اتارنے کا ارادہ رکھتا ہے۔چین گزشتہ پانچ برسوں میں بغیر خلا باز کے چاند پر کئی کامیاب مشن بھیج چکا ہے جن میں سے بعض نے چاند کے دور دراز حصوں سے مٹی بھی لا کر دی ہے۔ ان کامیابیوں کی وجہ سے یورپ، امریکہ، پاکستان، تھائی لینڈ سمیت کئی ممالک اور ادارے چین کے اسپیس پروگرام میں دلچسپی لے رہے ہیں۔چین اور روس 2035 تک چاند پر ایک بین الاقوامی تحقیقاتی اسٹیشن بھی بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں جس میں ایک نیوکلیئر ری ایکٹر بھی شامل ہوگا جو توانائی فراہم کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
-
واشنگٹن میں منعقدہ خالصتان ریفرنڈم میں بڑی تعداد میں سکھوں کا حق رائے دہی
-
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغہ خدمت دینے کا اعلان
-
دبئی پولیس ای اسپورٹس ٹورنامنٹ اختتام پذیر
-
ابوظہبی میں پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل کی جانب سے یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد
-
کویت میں پہلی بار ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ، نوجوان کھلاڑیوں کے لیے سنہری موقع
-
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا ایڈیشن 24 اگست سے دبئی میں شروع ہوگا
-
پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.