
بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے پاکستانی طیارے تباہ کرنے کے انڈین ائیرچیف کے دعوئوں کا بھانڈا پھوڑ دیا
پیر 11 اگست 2025 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے انڈین ایئر چیف کے بیان پر سوال اٹھایا کہ آخر وہ تباہ شدہ طیارے کہاں گئے؟ ان کا ملبہ کہاں ہے؟ کوئی تصویر؟ ویڈیو؟ سیٹلائٹ امیجز؟ کچھ تو ثبوت دکھائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب بھی صرف تقریر کی حد تک بات کی گئی ہے، کسی بڑی پریس کانفرنس میں نہیں کہا گیا کیوں کہ وہاں کوئی نہ کوئی ثبوت پیش کرنا پڑتا۔ پراوین ساہنی نے کہا کہ حقیقت واضح ہے کہ بھارتی ایئر چیف کا یہ دعویٰ مشکوک اور حقیقت سے کوسوں دور ہے۔واضح رہے کہ انڈین ائیر چیف اے پی سنگھ نے تین ماہ قبل ہونے والی 4روزہ جنگ میں پاکستان کے 5لڑاکا طیاروں سمیت 6طیارے تباہ کرنے کا دعوی کیا تھا۔تاہم یہ مضحکہ خیز دعوی پوری دنیا میں مودی سرکار کے لیے ہزیمت کا سبب بن گیا ہے۔ یہاں تک کہ بھارت کے اندر سے ان پر تنقید کی جارہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
احمدیار، نجی بینک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر راکھ
-
وزیراعلی پنجاب کی کرپشن پرزیرو ٹالرنس پالیسی پرسختی سے عمل درآمد
-
اگست یوم آزادی پرگورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام
-
پاکستان کی بنیاد ہمارے آبائو اجداد کے خون سے رکھی گئی ہے،رانا مشہود احمد خان
-
حضرت داتا گنج بخشؒ کا982 واں عرس،وزیراعلیٰ کا خراج عقیدت
-
قائمقام گورنرپنجاب ملک محمد احمد خان نے حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات پر دودھ کی سبیل کا افتتاح کیا
-
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک بچہ جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک
-
نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں ، ملکی سالمیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، رانا مشہود احمد خان
-
حکومت نے طویل عرصہ بعد ملک میں آن شور ڈرلنگ کا آغاز کیا، آف شور ڈرلنگ کے لئے بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، علی پرویز ملک
-
وفاقی حکومت کے تمام ہسپتالوں میں یومیہ کی بنیاد پر مریضوں کے ٹیسٹ ہورہے ہیں، وفاقی وزیر صحت
-
مستحقین کیلئے 3 ارب 90 کروڑ روپے کی زکوة اورگزارا الائونس جاری
-
امریکا نے پہلی بار بی ایل اے جیسے گروہوں کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کارروائی پر اتفاق کیاہے، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.