اکادمی ادبیات پاکستان کراچی کے زیراہتمام "وطن کی مٹی گواہ رہنا " ملی مشاعرہ " (کل)ہوگا

منگل 12 اگست 2025 17:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2025ء)اکادمی ادبیات پاکستان کراچی کے زیراہتمام "وطن کی مٹی گواہ رہنا " ملی مشاعرہ " تاریخ 14، اگست 2025وقت :4بجے سہ پہر بمقام: فیڈرل سول ڈیفینس ٹرینگ اسکول ابوالحسن اصفہانی روڈ متصل یوآئی ٹی یونیورسٹی کراچی بالمقابل سفاری پارک گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہور ہا ہے ۔

(جاری ہے)

جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضاصدیقی کریں گے ۔مہمانان خاص انور شعور مدد علی سندھی ہونگے۔