اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی سمبڑیال میں 14اگست كوجشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

بدھ 13 اگست 2025 16:16

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2025ء) اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ بندیال کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی سمبڑیال میں14اگست كو جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر کی زیر صدارت78 ویں یوم آزادی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سلسہ میں کل صبح ساڑھے 8 بجے 14 اگست کو میونسپل کمیٹی سمبڑیال میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔جشن آزادی کی تقریب میں تمام سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، میڈیا اور سرکاری محکموں کو شرکت کی پر خلوص دعوت دی گئی ہے۔