
پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری ، فوجی فانڈیشن کا پہلا نمبر
ارب پتی بزنس گروپس بنیادی طورپر پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، یہ گروپس ملک میں روزگار کی فراہمی اور ملکی جی ڈی پی میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں،ماہرین
اتوار 17 اگست 2025 18:30
(جاری ہے)
محمد علی ٹبہ گروپ تیسرے نمبر پر جس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن2 اعشاریہ 591 ارب ڈالر ہے، چوتھے نمبر پر میاں محمد منشا ہیں جن کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 2 اعشاریہ 399 ارب ڈالر ہے، پانچویں نمبر پر حسین داد ہیں جن کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 2 اعشاریہ 390 ارب ڈالر ہے۔
اس فہرست میں ریاض ادریس،عارف حبیب، سلطان علی الانہ، صہیب ملک، ناصر محمود کھوسہ، سلطان علی لاکھانی ، رفیق محمد حبیب، شیخ مختار احمد، افتخار اے شیرازی، عامر پراچہ،اعزاز حسین، عباس حبیب، محمد مقصود اسماعیل، طارق سید ، جہانگیر صدیقی شامل ہیں۔دوسری جانب پاکستان کے 20 ارب پتی بزنس گروپس میں پہلے نمبر پر سید بابر علی ہیں جبکہ فواد مختار، میاں عبداللہ، سردار یاسین ملک، ڈاکٹر گوہر اعجاز(ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز)، حبیب اللہ خان، میر شکیل الرحمن، سید محمد جاوید، عقیل کریم ڈھیڈی، بشیر جان محمد، میاں عامر محمود، نسرین محمود قصوری، جہانگیر ترین، پیر محمد دیوان، یعقوب احمد، علیم خان، میاں احسن، اشرف موکاتے ، شاہد سورتے اور ندیم ملک بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ 40 ارب پتی بزنس گروپس بنیادی طورپر پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، یہ گروپس ملک میں روزگار کی فراہمی اور ملکی جی ڈی پی میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ٹیکس کی ادائیگی میں بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، اگر ان بزنس ٹائیکونز کو حکومت کی جانب سے مزید سپورٹ اور سازگار کاروباری پالیسیاں فراہم کی جائیں تو یہ مستقبل میں نہ صرف ملکی معیشت کو سنبھالا دے سکتے ہیں بلکہ لاکھوں نوکریاں پیدا کر کے لوگوں کو بہتر روزگار کے مواقع بھی فراہم کر سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
بیوہ سے مبینہ تعلقات؛ نوجوان نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، 11 سالہ بیٹا جاں بحق
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
سیالکوٹ میں 2 سالہ بچے کی پر اسرار ہلاکت کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.