
پی بی اے کوریا کے زیر اہتمام جنوبی کوریا میں جشن آزادی ،معرکہ حق کے حوالے سے شاندار تقریب
اتوار 17 اگست 2025 19:00
(جاری ہے)
کوریا ثقافتی و اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔جنوبی کوریا میں پاکستان کے سفیر سید معظم علی شاہ نے تقریب سے خطاب میں پی بی اے کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ کمیونٹی پاکستان کے غیر رسمی سفیر ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات کو بلندیوں تک لے جا سکتے ہیں۔
تقریب میں پیش کئے گئے ملی نغموں اور موسیقی سے شرکاء نے بھرپور لطف اٹھایا۔ پاکستان سے آئے فنکار علی عباس اور مناہل ابرار نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جبکہ معروف یوٹیوبر مسٹر الیکس کی نے پاکستان کے سیاحتی مقامات اور اپنے تعلیمی منصوبوں پر ڈاکومنٹری پیش کی جسے حاظرین کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل ہوئی۔ پی بی اے قیادت بشمول صدر رحیم شاہ، چیئرمین مدثر چیمہ، جنرل سیکرٹری میاں صغیر احمد اور نائب صدر محمد کاظم نے بھی اپنے خطابات میں کمیونٹی کے اتحاد، پاکستان کی آزادی کی اہمیت اور پاک۔کوریا تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔ اس موقع پر دو طرفہ تجارتی و معاشی تعلقات کے فروغ کیلئے گو یانگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوریا نے باہمی مفاہمت کی 2 یادداشتوں پر بھی دستخط کئے۔ واضح رہے کہ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی اور کورین معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ منہاج القرآن کے علامہ رضا قادری نے اختتامی دعا کروائی جس کے بعدتقریب جشن آزادی ،معرکہ حق کے تھیم کے تحت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی ۔\932متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئین ہم سب کا ہے،اس پر کسی کو کلہاڑا نہیں چلانے دیں گے، اے این پی کی اے پی سی کے اعلامیہ پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے دستخط نہیں کئے ، ہم اس سے اتفاق نہیں کرتے، سینیٹر عرفان صدیقی
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
پاکستان بھر میں مون سون کی بارشوں سے 657 افراد ہلاک، 929 زخمی ، این ڈی ایم اے
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے ، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.