
جنوبی چین کتاب میلہ،پاکستان کا ثقافتی وادبی تعلقات کے فروغ پرزور
اتوار 17 اگست 2025 19:05
(جاری ہے)
گوادر پرو کے مطابق تقریب کے دوران سردار محمد نے ڈاکیومنٹری پروڈیوسر لِنگ لِنگ لی کی دو لسانی کتاب لو-کاربن لیونگ: گرین کٴْوئزین ایٹ یور فنگر ٹپس کی رونمائی میں شرکت کی۔
قونصل جنرل نیکتاب میں شامل پاکستانی روایتی کھانے ’بریانی‘ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی سبزی خور اقسام پائیدار طرزِ زندگی کو فروغ دیتی ہیں جبکہ اس کا اصلی ذائقہ بھی برقرار رہتا ہے۔گوادر پرو کے مطابق قونصل جنرل نے پاکستانی اور چینی کھانوں کی تہذیبی مشابہت کی نشاندہی کرتے ہوئے بریانی کی تہہ در تہہ تیاری کو چینی تہواروں میں استعمال ہونے والے روایتی کھانے ’’زونگزی‘‘سے تشبیہ دی۔ انہوں نے کہا کہ چاہے ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے موقع پر چینی خاندان زونگزی تیار کریں یا عید کے موقع پر پاکستانی گھرانوں میں بریانی پکائی جائے، دونوں روایات باہمی یگانگت کے جذبے کی عکاسی کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا تنوع ہمیں طاقت دیتا ہے، مگر مشترکہ اقدار ہمیں یکجا کرتی ہیں۔ گوادر پرو کے مطابق سردار محمد نے کتاب میلے کے دوران بشمول سدرن میٹروپولس ڈیلی اور یانگ چنگ ایوننگ نیوزسمیت مقامی میڈیا نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کیں جن میں دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان عوامی روابط روز بروز مضبوط ہو رہے ہیں۔ گوادر پرو کے مطابق واضح رہے کہ جنوبی چین کتاب میلہ2025، کینٹن فیئر کمپلیکس میں منعقد ہوا، یہ نہ صرف ادبی و اشاعتی اداروں کا عالمی مرکز بنا، بلکہ پاکستان کی ثقافتی، ادبی اور ذائقہ دار ورثے کو بھی بین الاقوامی سطح پر روشناس کرانے کا ذریعہ بنا۔مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن لیڈرز کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت کردی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حالیہ بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے 5.8 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی
-
سیلاب زدہ علاقوں میں ٹیلی کام سروسز کی فوری بحالی، پی ٹی اے کے اہم اقدامات
-
وزیراعلیٰ کا ٹوکیو میں ہنڈا کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوریا کایہارا سے ملاقات
-
چیچہ وطنی، جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
راشد منہاس شہید نے اپنی جان قربان کر کے مادرِ وطن کی عزت و وقار کا دفاع کیا، سردار ایاز صادق
-
غیر قانونی ٹرالنگ بلوچستان کے ماہی گیروں اور مقامی لوگوں کیساتھ ظلم کے مترادف ہے ،کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گجرانوالہ میں لاپتہ خاتون کی لاش سیوریج نالے سے برآمد ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
-
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کی سائبر سکیورٹی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
-
بلاول بھٹو کا گھوٹکی کے سابق صدر اجمل ڈھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
گدھے کا گوشت ، حلال جانور کے گوشت سے مہنگا ہوتا ہے ، فوڈ چین ایک دوسرے کی ساکھ متاثر کرنے کے لئے اس طرز کی مہم چلاتے ہیں ، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.