
مسائل سے بچنے کیلئے بجٹ کے عمل میں اسٹیک ہولڈرز کو بھی شامل کیا جانا چاہیے‘ علی عمران آصف
منگل 19 اگست 2025 18:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صنعتوں خاص طور پر برآمدی شعبے کے لیے محصولات میں اصلاحات کی ضرورت ہے ،کسٹمز ڈیوٹی، اضافی کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی کو ایک معین سطح تک کم کرنا ناگزیر ہے تاکہ برآمدات کی مسابقت بہتر ہو اور طویل عرصے سے فراہم کیے گئے تحفظات ختم کیے جا سکیں۔
حکومت کو یہ اعتماد دینا ہوگا کہ ٹیرف اصلاحات مکمل طور پر حکومت کا اپنا منصوبہ ہے تاکہ ہماری صنعت کو مستقبل میں مزید مسابقتی بنایا جا سکے۔انہوں نے وفاقی وزیر خزانہ کی کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل تشکیل دینے کی تجویز کو بھی سراہا تاکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج جیسے ڈومیسٹک کیپٹل مارکیٹ کے ذریعے ترقی کے لیے فنڈز متحرک کیے جاسکیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
پنجاب بھر میں عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت مسلسل دس روزسے 595روپے کلو پرمستحکم
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
-
مہنگائی کا طوفان، آٹے کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر
-
اسٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کا نیا نظام پرزم پلس متعارف کرادیا
-
لاہور : صرافہ بازار میں سونا اور چاندی کے نرخ
-
ڈالر، یورو، پاؤنڈ اور دیگر اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت کی قیمتیں جاری
-
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100روپے سستا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے کا ہو گیا
-
او جی ڈی سی ایل کے گھوٹکی میں 50 کروڑ روپے مالیت کے سماجی منصوبے ہیں،ماڑی گیس کمپنی نے سوشل ویلفئیر کمیٹی میں ایک ارب روپے اور پروڈکشن بونس سکیم میں اڑھائی ارب روپے جمع کروائے ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم ..
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی ، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.