qاوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد قتل 5زخمی

بدھ 20 اگست 2025 21:10

uاوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2025ء) اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد قتل 5زخمی ۔ ایک کی حالت نازک لاڑکانہ روانہ تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ کے قریب گھنٹہ گھر چوک پر مسلحہ حملہ آور موٹر سائیکل پرسواروں نے فائرنگ کر کے گل حسن جمالی ۔

(جاری ہے)

نواب جمالی کو قتل کر دیا فائرنگ کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوئے ایک کا نام نعیم بتای جا رہا ہے باقیوں کے نام معلوم نہ ہو سکے پولیس کی مکمل ناکامی تھاناکے قریب قتل حملہ آور بھاگ جانے میں ناکام بتایا جاتا ہے کہ حملہ آورں کی تعداد پانچ سے زائد تھے ایک پک آپ پر سوار تھا کچھ موٹر سائیکلوں پر بتایا جاتا ہے جمالی قبیلہ کے بخشلانی جمالی اور دشتی اقوام کے درمیان پرانی دشمی چلی آرہی تھی یہ حملہ دشتی اقوام کی جانب سے کیا گیا چند ماہ جمالیوں نے شعبان دشتی کو قتل ککا تھا اس کا بدلہ لیا ہے بتایا جاتا ہے کہ حملہ آور قتل کرنے کے بعد خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے چلے گئے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہی