
صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر سے ورلڈ بینک کے نمائندوں کی ملاقات
فیملی ہیلتھ کئیر، خاندانی منصوبہ بندی، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر تبادلہ خیال
جمعرات 21 اگست 2025 20:30
(جاری ہے)
وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ورلڈ بنک کے تعاون سے پنجاب میں صحت کے شعبے کو مذید بہتر بنانے کی حکمت عملی مستحکم ہوگی، ورلڈ بینک کے ساتھ شراکت معیاری، آسان، اور مو ثر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے میں معاون ثابت ہو گی۔انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی مدد سے صحت کی سہولیات کے معیار میں بہتری لا رہی ہے اوروزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ہیلتھ سروسز کے نظام کو مزید مستحکم دیکھنا چاہتی ہیں، بچوں میں غذائی قلت کم کرنا اور ماں کی صحت میں بہتری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ پنجاب کے شعبہ صحت میں ایک روشن مثال بننے میں آپ کا تعاون، تکنیکی اور مالی سپورٹ جامع منصوبہ بندی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 739 ہوگئی
-
افریقہ سمیت امن کے بغیر کہیں بھی ترقی ممکن نہیں، گوتیرش
-
آئی سی سی ججوں اور وکلاء پر پابندیاں قانون و انصاف پر حملہ، وولکر ترک
-
غزہ: اسرائیلی حملوں میں شدت سے ہلاکتوں اور انخلاء میں اضافہ
-
دہشتگردی کے متاثرین سے زبانی کی بجائے عملی ہمدردی کا مطالبہ
-
نسلہ ٹاور،سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت 27 ملزمان بری
-
جب ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تناؤ ختم ہو تو گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں،بیرسٹر گوہر
-
افغان پناہ گزینوں کے 20 سال پرانے ریلیف پیکیج کا ریکارڈ غائب، ذیلی کمیٹی پی اے سی برہم
-
گور نر خیبر پختونخوا کی بیلجیئم کے سابق وزیر اعظم و ممبر یورپین پارلیمنٹ، ایلیو ڈی روپو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی نے سبز پاسپورٹ کی عزت اور وقار میں اضافہ کیا، وزیر اطلاعات
-
وزیرخارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی الوداعی ملاقات،آئندہ ذمہ داریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
-
چین میں شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.