
گور نر خیبر پختونخوا کی بیلجیئم کے سابق وزیر اعظم و ممبر یورپین پارلیمنٹ، ایلیو ڈی روپو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
فیصل کریم کنڈی نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں حالیہ سیلاب اور ان کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان سے آگاہ کیا
جمعہ 22 اگست 2025 18:28

(جاری ہے)
فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کے مستقل اور پائیدار حل کے بغیر خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
ایلیو ڈی روپو نے کہاکہ یورپی یونین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پاکستان کی معاونت کی راہ ہموار کریں گے۔سابق وزیراعظم بیلجیم نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد کو یقینی بنائیں گے، انڈس واٹر ٹریٹی کے یکطرفہ خاتمے کے معاملے کو بھی یورپی پارلیمنٹ میں زیر بحث لائیں گے۔چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید، بیلجیم کی کاروباری شخصیت سید حسن افتخار، بیلجیم میں پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن سید فراز حسین زیدی، اسد نواز بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اجتماعی شادیوں کا ہدف 3000 سے بڑھا کر 5000 کر دیا
-
مہنگی چینی کے بعد اب عوام کیلئے مہنگے آٹے کا تحفہ
-
11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاق کا ضم اضلاع کیلئے سالانہ 100 ارب دینے کا وعدہ تھا لیکن6 سالوں میں 158 ارب روپے ملے ہیں
-
فوڈ اتھارٹی نے معروف برانڈ کے بناسپتی گھی کے سیمپل فیل ہونے پر81ہزار کلو گھی تلف کردیا
-
یوکرین نے روسی توانائی کے ڈھانچے پر حملوں میں اضافہ کر دیا
-
قوم 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور سہولتکاروں کا مکمل احتساب چاہتی ہے
-
پاکستان: طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 739 ہوگئی
-
افریقہ سمیت امن کے بغیر کہیں بھی ترقی ممکن نہیں، گوتیرش
-
آئی سی سی ججوں اور وکلاء پر پابندیاں قانون و انصاف پر حملہ، وولکر ترک
-
غزہ: اسرائیلی حملوں میں شدت سے ہلاکتوں اور انخلاء میں اضافہ
-
دہشتگردی کے متاثرین سے زبانی کی بجائے عملی ہمدردی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.