
چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن کی گلوبل سمپوزیم فار ریگولیٹرز (GSR-25) میں پاکستان کی نمائندگی
اتوار 31 اگست 2025 20:40
(جاری ہے)
اتوار کوپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر چیئرمین پی ٹی اے نے آئی ٹی یو کے ٹیلی کمیونیکیشن ڈویلپمنٹ بیورو کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کوسمس لکسن زاوازاوا سے ملاقات کی جس میں پی ٹی اے اور آئی ٹی یو کے مابین تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور ڈیجیٹل ریگولیشن کے شعبے میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاتاکہ عالمی ریگولیٹری نظام میں تعمیری اور جامع اصلاحات ممکن بنائی جا سکیں۔
واضح رہے کہ جی ایس آر-25 انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کے زیر اہتمام پائیدار ڈیجیٹل ترقی کے لیے ریگولیشن کے موضوع پر سمپوزیم منعقد ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر کے ریگولیٹرز شریک ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ہم اپنے صوبے میں امن چاہتے ہیں،دہشت گرد مذاکرات کرتے ہیں نہ ہی ملک چھوڑتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
آزمائش اور تکلیف کی گھڑی میں نبی اکرمؐکی رحمت کے سائے کے طلبگار ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
-
ڈاکٹر فاروق ستار اور سید امین الحق سے منگوپیر ٹاؤن کمیٹی کے ذمہ داران کی ملاقات
-
محبتِ رسول ﷺنجات کا ذریعہ، حسد و جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہیں، گورنرسندھ
-
گورنرسندھ کے زیر اہتمام 1500 ویں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی چھٹے روز بھی محفل کا انعقاد
-
وزیرہاسنگ و اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا ننکانہ کے سیلابی علاقوں کا دورہ
-
سید علی گیلانی مظلوم کشمیری عوام کے لیے امید اور مزاحمت کی علامت ہیں، سپیکر قومی اسمبلی
-
سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف کا پیپلز پارٹی کے راہنما خالد نواز بوبی کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
گورنر سندھ کے زیر اہتمام گورنر ہائوس میں چھٹے روز بھی جشنِ عید میلاد النبیؐ کی پر نورمحافل کا انعقاد
-
سیلاب اترنے کے بعد متاثرین کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر ازالہ کیا جائے گا‘ مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب ٹیم نے انسانیت کی روشن مثال قائم کر دی
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی صدرکی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.