
یو اے ای کے کپتان محمد وسیم نے روہت شرما کا اہم ریکارڈ توڑ دیا
منگل 2 ستمبر 2025 14:15

(جاری ہے)
محمد وسیم نے اپنی دھواں دھار بیٹنگ کے ساتھ نیوزی لینڈ کے سابق اوپنر مارٹن گپٹل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اور ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ اب بھی روہت شرما کے پاس ہے جنہوں نے 159 میچز میں 205 چھکے مارے جبکہ یو اے ای کے محمد وسیم نے 80 میچز میں 176 چھکے مارے ہیں۔واضح رہے کہ محمد وسیم کی شاندار اننگز کے باوجود یو اے ای افغانستان کے 189 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 150 رنز بنا سکی اور 38 رنز سے شکست کھا گئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ، افغانستان پاکستان کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ، افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
کراچی میں ویمنز انڈر 19 اور ایمرجنگ کرکٹرز کے ٹرائلز کل ہوں گے
-
انجری کے باعث پاکستانی اتھلیٹ تامین خان ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے دستبردار
-
ارشد ندیم اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو جاپان کا ویزا جاری
-
امام الحق انگلش ون ڈے کپ کے ایک سیزن میں 4 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
ارشد ندیم اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو جاپان کا ویزا جاری
-
عامر جمال نے کھلاڑیوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے پی سی بی کے دوہرے معیار کی نشاندہی کردی
-
سی پی ایل : کیرون پولارڈ کی دھواں دار بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے جڑ دیے
-
محمد وسیم نے روہت شرما کا ٹی ٹونٹی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
حنیف محمد گریڈ ٹو ٹرافی پہلا راؤنڈ‘ آخری اور چوتھے دن بھی بیٹرز چھائے رہے
-
پاکستان انڈر23 فٹبال ٹیم اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کے لیے کمبوڈیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.