لال قلعہ میں بارش میں وفات ہونے والے پانچ افراد کے ورثاء کو کو قدرتی آفات کے مد میں 20 لاکھ روپے کے چیک دیئے گئے

بدھ 3 ستمبر 2025 15:00

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2025ء) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر انجنئیر امیر مقام کے احکامات کی روشنی میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے جانب سے ڈپٹی کمشنر دیر پائین محمد عارف خان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہومن رائٹس اشتیاق احمدنے لال قلعہ میں بارش میں وفات ہونے والے پانچ افراد کے ورثاء کو کو قدرتی آفات کے مد میں 20 لاکھ روپے کے چیک دیئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پرملک جہانزیب خان ، محمد ایوب خان ، ملک فاروق اقبال اور فیض اللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پروفد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائیگی۔ \378