
اسرائیلی مظاہرین نے نیتن یاہو کے گھر کے قریب آگ لگا دی، غزہ میں جنگی بندی معاہدے کا مطالبہ
بدھ 3 ستمبر 2025 19:25
(جاری ہے)
مظاہرین کی گاڑیوں کا قافلہ لطرون کے چوراہے پر جمع ہوا اور بیت المقدس کی جانب روانہ ہوئے، اس دوران جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کے لیے نعرے لگائے گئے۔
یہ مظاہرہ غزہ میں قیدیوں کے حقوق کے مدافعین کی جانب سے منظم کیا گیا تھا، جسے یوم اضطراب کہا جاتا ہے، جس کا مقصد غزہ میں جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالنا ہے تاکہ ایک ایسا معاہدہ طے پاسکے، جس کے نتیجے میں تمام قیدیوں کی واپسی یقینی ہو۔واضح رہے کہ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں کم از کم 63 ہزار 746 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 61 ہزار 245 زخمی ہو چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
"اس جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے قطر کے ساتھ کھڑے ہیں"
-
دوحہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
-
مسلمان رہنما اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
-
نیپال کے مستعفی وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک سے فرارکی ویڈیو سامنے آگئی
-
اسرائیلی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا
-
اسرائیل کی قطر کے دارالحکومت پر حملہ کرنے کی تصدیق
-
امریکا نے جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے فلسطینی وفد کو ویزا دینے سے انکار کر دیا
-
فرانسیسی وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام
-
افغانستان ، زلزلے سی5230مکانات ،79دیہات ملیامیٹ
-
خاتون کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر ٹرمپ پر عائد 83.3 ملین ڈالر ہرجانے کی سزا برقرار
-
ْواٹس ایپ کے سابق سکیورٹی افسر کا میٹا پر مقدمہ، ڈیٹا سکیورٹی میں سنگین کوتاہیوں کا الزام
-
رواں سال اگست دنیا کا تیسرا سب سے گرم مہینہ قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.