
نازیوں کی لوٹی ہوئی تاریخی پینٹنگ ارجنٹائن سے برآمد
بین الاقوامی سازشوں اور مختلف چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد اسے برآمد کیا گیا،حکام
جمعرات 4 ستمبر 2025 16:54
(جاری ہے)
پینٹنگ ہٹلر کے نیم فوجی ادارے ایس ایس کے افسر اور جنگی مجرم ہرمن گورنگ کے اعلی مالیاتی مشیر فریڈرک کڈگین کے پاس تھی جو دوسری عالمی جنگ کے بعد جنوبی امریکہ چلے گئے تھے۔
نیدرلینڈ کے ایک بڑے اخبار الخمین ڈخبلاچ کی رپورٹ کے مطابق یہ پینٹنگ، جنگ کے وقت کے گمشدہ آرٹ ڈیٹا بیس میں درج تھی اور اس کا کھرا اس وقت ملا جب گھر کے افسر کی بیٹی محترمہ کاڈگین نے اشتہار لگوایا۔ تاہم اس گھر پر جب چھاپہ مارا گیا تو پینٹنگ وہاں سے غائب تھی، جس کے بعد قانونی کارروائی کی گئی۔مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ محترمہ کاڈگین اور ان کے شوہر کو پیر سے تین دن تک گھر میں نظر بند رہنے کا حکم دیا گیا اور ان سے پینٹنگ کا پتہ لگانے کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے پر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لگتا ہے ہم نے بھارت اور روس کو کھو دیا
-
ترکی،10لاکھ ڈالر کی لگژری یاٹ لانچ کے چند منٹ بعد ڈوب گئی
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتظامی حکم نامے سے محکمہ دفاع کا نام کو تبدیل کر کے محکمہ جنگ کرنے کا فیصلہ
-
امریکی وفاقی عدالت کا ٹرمپ انتظامیہ کو ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز بحال کرنے کا حکم
-
ضرورت پڑی تو دوسرے ممالک میں موجود جرائم پیشہ گروپس کو ”تباہ“ کر دیں گے .مارکو روبیو
-
ٹرمپ کے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط
-
بھارت، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے سمندر میں پھینک دئیے
-
نیپال میں فیس بک سمیت کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے جاپانی گاڑیوں سمیت دیگر مصنوعات پر ٹیکس کی شرح کم کردی
-
ٹرمپ کا یورپ پر روسی تیل کی خریداری بند کرنے اور چین پر دبا بڑھانے پر زور
-
دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی
-
امریکی صدر کی بڑی دعوت پر بڑے ٹیک جائنٹس موجود، ایلون مسک نظر انداز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.