
تربت یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے طلباء کا ملک کے معروف سرکاری ونجی اداروں میں انٹرن شپ پروگرام کامیابی سے مکمل
جمعرات 4 ستمبر 2025 23:18
(جاری ہے)
تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے طلباء کو اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انٹرن شپ ایل ایل بی پروگرام کا لازمی حصہ ہے جو تھیوری اور عملی تربیت کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مواقع طلباء کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، اعتماد اور ذمہ داری کو مزید مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ذاتی نشوونما، اتحاد اور حب الوطنی کے جذبات کو بھی فروغ دیتے ہیں۔ڈاکٹر گل حسن نے طلبائ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسی جذبے اور عزم کے ساتھ اپنی کاوشیں جاری رکھیں تاکہ وہ مستقبل میں قابل، بااعتماد اور ذمہ دار قانونی ماہرین کے طور پر معاشرے کی خدمت کر سکیں۔وائس چانسلر نے تربت یونیورسٹی کے طلبہ کو انٹرن شپ کا قیمتی موقع فراہم کرنے پر متعلقہ سرکاری و نجی اداروں اور نامور لائ فرموں کے سربراہان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
-
حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ
-
امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی
-
کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ
-
مون سون کا 9 واں سپیل اگلے 24 سے48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
-
مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
-
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے
-
شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.