چین اور روس کی مشترکہ پروڈکشن فلم "ریڈ سلک" کا بیجنگ میں پریمیئر

جمعہ 5 ستمبر 2025 21:50

-بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 ستمبر2025ء) بیجنگ میں چین اور روس کی مشترکہ پروڈکشن فلم "ریڈ سلک" کے پریمیئرکا انعقاد کیا گیا۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ، روسی نیشنل میڈیا گروپ کی بورڈ چیئرمین ایلینا کابائیوا اور چین میں روسی سفیر مورگولوف سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

حقیقی تاریخی واقعات پر مبنی فلم "ریڈ سلک" میں ایک تاریخی کہانی بیان کی گئی ہے، جب چینی اور روسی کامریڈز نے اہم خفیہ دستاویزات کو کامیابی کے ساتھ محفوظ کرنے کے لئے شانہ بشانہ جنگ لڑی تھی