
انسٹیٹیوٹ آف سندھیالوجی جامعہ سندھ میں 6 روزہ کتب میلے کا آغاز ہوگیا
پیر 8 ستمبر 2025 22:00
(جاری ہے)
علاوہ ازیں جامعہ سندھ کی مختلف چیئرز کی جانب سے شائع شدہ کتب بھی میلے میں رکھی گئیں، جو قارئین کیلئے رعایتی نرخوں پر دستیاب ہے تاکہ وہ علمی، تاریخی و ثقافتی اہمیت کی حامل قیمتی کتب باآسانی حاصل کر سکیں۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل الرحمان کھمباٹی نے کہا کہ کتب ہمیشہ کیلئے سرمایہ ہیں، جو اذہان کو روشن اور روح کو تر و تازہ کرتی ہیں۔ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ کتب کا مطالعہ کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ انسٹیٹیوٹ آف سندھیالوجی نے ہمیشہ سندھ کے علمی و ثقافتی ورثے کی حفاظت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کتب میلہ صرف کاروبار کیلئے نہیں ہے بلکہ یہ تبادلہ خیالات اور مکالمہ کے فروغ کے لئے ایک پلیٹ فارم ہے۔ وائس چانسلر نے نوجوانوں کو کتب کا دوست بن کر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کتب ہی مستقبل کی قیادت کیلئے الہام کا ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ سندھ ایسی تعلیمی و ثقافتی سرگرمیاں جاری رکھے گی۔ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف سندھیالوجی ڈاکٹر فیاض لطیف نے کہا کہ یہ میلہ طلباء اور عوام میں مطالعے کے شوق کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے لگایا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ندیوں میں انے والے بارش کے پانی میں آبادیوں کو متاثر کیا ہے،ثروت اعجازقادری
-
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
-
وزیراعلی سندھ کی کراچی میں حالیہ بارش سے 4 اموات کی تصدیق
-
بلاول بھٹو زرداری کی سردار امیر بخش بھٹو سے ملاقات،ان کے والد اور سابق وزیراعلی سندھ مرحوم ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے فیکٹری مزدوروں کی ماہانہ اجرت کم از کم 40 ہزارروپے مقرر کر دی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،غیرقانونی طورپر سفر کرنے والے 56ملزمان گرفتار
-
نوازشریف کی اہلیہ سابق خاتون اوّل بیگم کلثوم نواز کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی
-
لاہورہائیکورٹ نے جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف کیس کی سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کردی
-
طوفانی بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ کراچی کے عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، شاہی سید
-
سابق ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
-
وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر 100 گرام روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ،کمشنر
-
ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلبہ یونین الیکشن میں اسلامی چھاترو شبر (اسلامی جمعیت طلبہ) کا پورا پینل کامیاب ہو گیا، حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.