Live Updates

ڑ*اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں بارش شہری تاجروں کے لیے سخت پریشان

منگل 9 ستمبر 2025 00:35

ٓاوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2025ء) اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں بارش شہری تاجروں کے لیے سخت پریشان فیض آباد خان پور ۔

(جاری ہے)

محراب پور اور ایری لاڑا سمیت کیئی دیہاتوں میں بار ش سیلاب متاثرین کو ابھی تک گھر نہیں ملے جو حکومت بلوچستان نے اعلان کیا مزید بارشوں سے عوام کو مشکلاقات کا سامنا ہے بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔بجلی بند ہو گئی ۔گرمی کی شدت ٹوٹ گیا بارش سے سخت پریشانی کا سامنا ہے حکومت کوچاہیے کہ وہ متاثرین سیلا ب میں جو گھروں کا اعلان کیا وہ دیں تاکہ ان کو گھرمیسر ہو سکیں

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات