ملتان، پی ٹی آئی کے ایم پی اے دائود جتوئی گرفتار

بدھ 10 ستمبر 2025 22:43

ْملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2025ء)ملتان میں تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی داد جتوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔داد جتوئی پر مظفر گڑھ جتوئی میں ڈاکٹرکو قتل کرنے کا مقدمہ درج ہے، ہائیکورٹ ملتان بینچ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔