Live Updates

ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان کے قومی سکواڈ نےآئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کی

بدھ 10 ستمبر 2025 23:00

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2025ء) ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان کے قومی سکواڈ نےآئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کی۔

(جاری ہے)

ترجمان پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے پریکٹس کی ۔کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔ قومی ٹیم کل آرام کرے گی ۔پاکستان ایشیا کپ کا پہلا میچ عمان کے خلاف 12 ستمبر کو دبئی میں کھیلے گا۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات