پتوکی، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کا اور لوڈ گاڑیوں کیخلاف ایکشن ٹریلر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 11 ستمبر 2025 12:53

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کا اور لوڈ گاڑیوں کیخلاف ایکشن ٹریلر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس بیٹ نمبر13افضل مجید کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ہائی وے پولیس نے اور لوڈ گاریون کیخلاف ایکشن لیا اسی دوران پولیس آفیسرشفیق الرحمان نے ٹول پلازا کے قریب اور لوڈ ٹریلر کو روکا اور اس کمپیوٹر ائزڈ کانٹے سے وزن کرواگیا تو گاڑی اور لوڈ نکلی تھانہ صدر پتوکی پولیس نے پولیس کی مدعیت میں ٹریلر ڈرائیور ملزم اعجاز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :