
ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ تر ٹکٹیں فروخت
ٹکٹس کی دستیابی کو مزید آسان بنانے کے لیے منتظمین نے جمعرات کی شام نئی آن لائن ونڈو بھی کھول دی تھی تاکہ شائقین بروقت اپنی نشستیں یقینی بنا سکیں
ذیشان مہتاب
جمعہ 12 ستمبر 2025
10:49

(جاری ہے)
دبئی میں پاک بھارت میچ شائقین کے لیے سب سے زیادہ پسندیدہ مقابلہ قرار دیا جاتا ہے، یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا 14 ستمبر کو ہوگا۔
اس سے قبل گزشتہ روز ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت کم کردی گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ٹکٹ کی مانگ میں کمی کے بعد منتظمین نے ٹکٹ کی قیمتیں کم کیں اور پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 475 درہم سے کم کرکے 350 درہم کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق پریمیئم انکلوژر کے زیادہ تر ٹکٹس تاحال خالی ہیں اور منتظمین میچ سے قبل تمام ٹکٹس کی فروخت کے لیے کوشاں ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اور رضوان کے سٹرائیک ریٹ اور پچھلے کچھ میچوں میں کارکردگی پر بات کی تھی : مائیک ہیسن
-
ایشیا کپ: پاکستان کی عمان کیخلاف میچ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
برازیل کے عظیم فٹبالر رونالڈینو کے بیٹے نے انگلش چیمپئن شپ کلب ہل سٹی کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کر لیا
-
ایشیاء کپ : پنجاب کنگز کی اوچھی حرکت! پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کا لوگو غائب کردیا
-
ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ تر ٹکٹیں فروخت
-
35 لاکھ روپے کے کیلے خریدنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ مشکل میں آگیا
-
ایرلنگ ہالینڈ کیساتھ کھیلنے والے فٹبالر اعتزازحسین پاکستان کی نمائندگی کیلئے اہل قرار
-
پاک بھارت ایشیا کپ میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں کم کردی گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ نے پاک-بھارت میچ رکوانے کی درخواست مسترد کردی
-
حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو ٹورنامنٹ،عبدالصمد اور محمد سلیمان کی سنچریاں
-
ایشیا کپ 2025ء: شائقین کی پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹیں خریدنے میں عدم دلچسپی، منتظمین قیمتوں میں کمی پر مجبور
-
زیادہ فرسٹ کلاس سنچریاں، شان مسعود نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.