
صدرِ مملکت نے انفارمیشن گروپ کے سابق سینئر افسر اختر منیر کو ایف پی ایس سی کا رکن مقرر کر دیا
جمعہ 12 ستمبر 2025 11:44

(جاری ہے)
کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 242 اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس 1977 کی متعلقہ شقوں کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اختر منیر، جو انفارمیشن گروپ کے ریٹائرڈ گریڈ-21 کے افسر ہیں، کو تین سال کے لیے یا 65 برس کی عمر تک، جو بھی مدت پہلے پوری ہو،فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا چین نے بھارت کے فوجیوں کو 'پگھلانے والے ہتھیار‘ استعمال کیے؟
-
بھارت: رادھا کرشنن نے 15ویں نائب صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا
-
'فلسطینی ریاست نہیں بنے گی'، نیتن یاہو کا عہد
-
شافع حسین سے پاکستان - حونان چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات،چین کی کمپنیوں کی پنجاب میں سرمایہ کاری پر بات چیت
-
کراچی: تالا توڑ گروپ کی انوکھی واردات، پولیس بھی چکرا گئی
-
بلاول بھٹو کا حکومت سے سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل کا مطالبہ
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہیدؒ کو زبردست خراجِ عقیدت
-
مسلم ممالک کو اکھٹے ہونے کی ضرورت ہے، ہم کسی سے کم نہیں ‘ عابد شیرعلی
-
آسٹریلیا: مسلم مخالف منافرت ’غیر معمولی سطح‘ تک پہنچ گئی
-
سیلابی صورتحال بہتر ہوتے ہی پنجاب حکومت تمام متاثرین کے نقصانات کے ازالہ بارے ہر ممکن اقدامات کرے گی،مریم اورنگزیب
-
صدر مملکت کا جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے یکجہتی کا اظہار
-
صدر آصف علی زرداری چین کے دورے پر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.