
شافع حسین سے پاکستان - حونان چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات،چین کی کمپنیوں کی پنجاب میں سرمایہ کاری پر بات چیت
جمعہ 12 ستمبر 2025 13:12

(جاری ہے)
چین کی انڈسٹری کی پنجاب منتقلی سے مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا اور چین کی ٹیکنالوجی ٹرانسفر ہوگی۔
وزیرصنعت و تجارت پنجاب نے کہاکہ چین کی سرمایہ کار کمپنیوں کیلئے ای وی سیکٹر ،پیٹ فیڈ انڈسٹری ،زراعت،سیاحت، لائیوسٹاک اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ پاکستان میں ابھی تک ای وی چارجنگ اسیمبلنگ کا ایک بھی پلانٹ موجود نہیں ہے۔پنجاب میں ای وی چارجنگ کا ایسمبلنگ پلانٹ لگانے کا بہترین وقت ہے۔چوہدری شافع حسین نے کہاکہ حونان چیمبر آف کامرس چین کی کمپنیوں کو یہاں ای وی چارجنگ اسیمبلنگ پلانٹ لگانے کے حوالے آگاہ کرے۔چین کی کمپنیوں کی پنجاب میں سرمایہ کاری سے پاکستان اور چین کے معاشی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں۔چین کی مزید کمپنیوں کی پنجاب میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے اور ہرممکن سہولت دیں گے۔وفد حونان چیمبر آف کامرس نے کہاکہ آئندہ چند دنوں میںچین کے بڑے سرمایہ کار گروپ پنجاب کا دورہ کریں گے اور یہاں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لیں گے۔وفد میں حونان چیمبر آف کامرس کے عہدیداران مسٹر نیکوچین ،مسٹر ہانگ اور دیگر شامل تھے۔پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران ہاشمی بھی ملاقات میں موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
شافع حسین سے پاکستان - حونان چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات،چین کی کمپنیوں کی پنجاب میں سرمایہ کاری پر بات چیت
-
کراچی: تالا توڑ گروپ کی انوکھی واردات، پولیس بھی چکرا گئی
-
بلاول بھٹو کا حکومت سے سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل کا مطالبہ
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہیدؒ کو زبردست خراجِ عقیدت
-
مسلم ممالک کو اکھٹے ہونے کی ضرورت ہے، ہم کسی سے کم نہیں ‘ عابد شیرعلی
-
آسٹریلیا: مسلم مخالف منافرت ’غیر معمولی سطح‘ تک پہنچ گئی
-
سیلابی صورتحال بہتر ہوتے ہی پنجاب حکومت تمام متاثرین کے نقصانات کے ازالہ بارے ہر ممکن اقدامات کرے گی،مریم اورنگزیب
-
پاکستان اور ایران کے درمیان ساٹھ برس بعد ڈائریکٹ فلائٹ شروع
-
گلوکارچاہت فتح علی خان کا خود پر انڈے پھینکے جانے کے واقعے پر ردعمل آگیا
-
صدرِ مملکت نے انفارمیشن گروپ کے سابق سینئر افسر اختر منیر کو ایف پی ایس سی کا رکن مقرر کر دیا
-
ہمیں سیلاب سے نکلنے دیں، ہم اپنا سکور سیٹل کریں گے، وزیراطلاعات پنجاب
-
برازیل: سابق صدر کو بغاوت کی کوشش پر 27 سال قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.