
پاکستان سیلابوں اور قدرتی آفات سے ہونے والے بھاری جانی اور مالی نقصانات کا متحمل نہیں ہوسکتا، ریحان نسیم بھراڑہ
پیر 15 ستمبر 2025 11:30
(جاری ہے)
اس لئے حکومت کو ان نقصانات پر قابو پانے کیلئے اجتماعی دانشمندی کو بروئے کار لاتے ہوئے ایسی حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی جس سے ان نقصانات سے بچا جا سکے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں فاضل پانی کو سٹور کرنے کیلئے نئے ڈیم اور بیراج بھی تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح نہ صرف سیلابی پانی سے ہونے والے غیر معمولی نقصانات سے بچا جا سکے گا بلکہ اس کو ذخیرہ کر کے مزید زرعی رقبوں کو بھی آباد کیا جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کو اس طرح ڈیزائن کیا جائے کہ ان سے ملکی زرعی پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ روزگار کے بھی نئے مواقع پیدا ہوں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ کے پوٹھو ہارزرعی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کسانوں کی خوشحالی کے لیے بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا، محکمہ زراعت پنجاب
-
محض ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنا کافی نہیں ،لوگوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے‘ جاوید قصوری
-
سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی‘ عظمیٰ بخاری
-
جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے‘ بلاول بھٹو زرداری
-
آصفہ بھٹو نے سروائیکل کینسر سے بچا ئوکی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دیدیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ مزمل اسلم
-
راولپنڈی؛ گھریلو جھگڑے پر دیورانی نے مبینہ طور پر جٹھانی کو آگ لگا کر قتل کر دیا
-
حکمرانوں کے پاس عوام کے پیسے اپنی مرضی کی جگہوں پر خرچ کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، خالد مقبول
-
ر*جیکب آباد کے سرکاری اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی خردبرد،2کروڑ کا صفایہ
-
سیلاب سے 500 ارب کا نقصان، امداد کے بجائے خود انحصاری پر توجہ دیں گے‘ احسن اقبال
-
شجاع آباد میں بند ٹوٹنے سے پڑنے والا شگاف 400 فٹ تک بڑھ گیا، مزید دیہات ڈوب گئے
-
پاکستان کے استحکام کے خلاف سازشیں کرنے والی اندرونی اور بیرونی قوتوں کو ذلت آمیز شکست دی جائے گی، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.