
پاک سعودی دفاعی معاہدے سے پوری امت مسلمہ کے مابین اتحاد کی راہ ہموار ہو گی،افتخار علی ملک
اتوار 21 ستمبر 2025 12:20
(جاری ہے)
پاک سعودیہ معاہدہ سے پوری مسلم دنیا کو بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اجتماعی طور پر کام کرنے کی ترغیب ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس معاہدہ سے اسرائیل کو بھی ایک مضبوط پیغام جائے گا، جو کہ فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ مسلم اور عرب دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ یہ معاہدہ دنیا کو واضح پیغام دے گا کہ اتحاد اور باہمی تعاون مذموم عزائم کے خلاف مضبوط ترین ڈھال ہیں۔ افتخار علی ملک نے کہا کہ یہ اتحاد پاکستان کی دشمن ریاستوں کو بھی کسی مہم جوئی سے پہلے متعدد بار سوچنے کی وارننگ کا کام کرے گا۔ معاہدہ کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے اور یہ حقیقت کہ قطر پر اسرائیلی حملے کے چند دن بعد ہی اس پر دستخط کیے گئے تھے، عالمی سطح پر کسی سے اوجھل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے امریکا کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں مگر اب وہ دفاع کے لیے دوسرے آپشنز تلاش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلیجی ریاستوں کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں اور پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے، اس لئے وہ فطری شراکت دار اور اتحادی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ایس ای سی پی نے مرجرز اور وائنڈنگ اپ کے حوالے سے سوالات و جوابات جاری کر دیئے
-
پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان طے پانے والےمعاہدہ کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے، خادم حسین
-
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، 4 لاکھ فی تولہ چھونے کے قریب
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں پولیس کی بہادری پر مبنی دستاویزی فلم جاری
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 36 روپے کلوکمی
-
آئی سی سی آئی کے صدر اور تاجکستان کے سفیر کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق
-
لاہور:پانچ کلو تھیلے پر 80 روپے کمی، نئی قیمت 720 روپے میں مقرر
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی ریکارڈ
-
قومی بچت اسکیموں میں منافع کی شرح میں ردوبدل کر دیا گیا
-
پرائیویٹ کمپنیوں کی پیکنگ والا آٹا سستا ہوگیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں388,600 روپے پر مستحکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.