
سپرنووا اسکول کی ہائی اچیورز تقریب،عائشہ افتخار مروت کو ایوارڈ سے نوازاگیا
آج اختتام نہیں بلکہ عظیم تر کامیابیوں کے نئے سفر کی شروعات ہے، مقررین کاخطاب
اتوار 21 ستمبر 2025 19:45
(جاری ہے)
ریکارڈ توڑ نتائجسپرنووا اسکول کے بورڈ ممبر مسٹر نویدسلطان نے اپنے کلیدی خطاب میں جون 2025کے کیمبرج نتائج پیش کیی:236شاندار اسٹریٹ ای2,090اے اسٹار اور ای3,090اے اسٹار، اے اور بی گریڈز۔
انہوں نے کہاکہ یہ محض اعداد و شمار نہیں بلکہ اس عزم اور رہنمائی کا ثبوت ہیں جو ہمارے طلبہ اور اساتذہ نے یکجا ہو کر دکھایا۔عالمی سطح پر پہچان اور ترقیمسٹر نوید سلطان نے بتایا کہ 2013میں قیام کے بعد سے سپرنووا اسکول:شمالی پاکستان کے 300کیمبرج اسکولز میں دوسرے نمبر پر ہے۔پاکستان کے 900اسکولز میں آٹھویں نمبر پر ہے۔دنیا بھر کے 160ممالک کے 10,000اسکولز میں ٹاپ 20کیمبرج اسکولز میں شامل ہے۔گزشتہ نو سالوں میں طلبہ نے 85کیمبرج ڈسٹنکشنز حاصل کیں جن میں 13ٹاپ اِن ورلڈ، 20ٹاپ اِن پاکستان، 28ٹاپ اِن نارتھ پاکستان، 23بیسٹ اکراس اور 1 ہائی اچیومنٹ ایوارڈ شامل ہیں۔نصابی سرگرمیوں سے آگیسپرنووا کے غیر نصابی کارنامے بھی نمایاں رہی:ورلڈ اسکالرز کپ اسلام آباد رانڈ میں 700میڈلز، جبکہ 9طلبہ گلوبل راؤنڈ (لیوبلیانا، سلووینیا) سے 14سلور میڈل، 18گولڈ اور 3ٹرافیاںاور ٹورنامنٹ آف چیمپئنز (ییل یونیورسٹی)کیلئے کوالیفائی کر گئے۔عمارہ خان نے روم اٹلی میں ہپو انگلش کانٹیسٹ جیتا۔حمنہ واقس نے کینگرو (کے ایس ایف)گرینڈ فائنل (بینجمن لیول)میں پہلی پوزیشن اور 2لاکھ روپے نقد انعام حاصل کیا۔اسکول کے طلبہ نے اسٹینفورڈ، ایم آئی ٹی، ہارورڈ، ییل، یو پین، کارنیل، ڈارٹ ماتھ، بران، کولمبیا اور پرنسٹن جیسے معروف اداروں کے سمر پروگرامز میں شرکت کی۔ٹاپ ٹین یونیورسٹیز بشمول آی وی لیگ میں سمر اسکولز اٹینڈ کرنے والے طلباعائشہ افتخار خان مروت آئی جی سی ایس ای 7A&1B,A,S 1A&2B، زرتاشہ 2016اسٹینفورڈ،اسفندیار خان 2017اسٹینفورڈ یونیورسٹی،خنشا صالح 2018ہارورڈ یونیورسٹی،یحییٰ علی 2019آکسفورڈ یونیورسٹی،یحییٰ صدیق 2021ییل یونیورسٹی،نوال حسن لنگڑیال 2022ہارورڈ یونیورسٹی،نیمل عویس 2022آکسفورڈ یونیورسٹی،سنینا احمد قریشی 2023ییل یونیورسٹی،فاطمہ تل زہرا 2023کولمبیا یونیورسٹی،سنینا احمد قریشی 2024ہارورڈ یونیورسٹی،عبداللہ حسن لنگڑیال 2024ہارورڈ یونیورسٹی،فیصل مجید 2025اسٹینفورڈ یون بین الاقوامی یونیورسٹی داخلیاس سال، سپرنووا کے گریجویٹس نے 657عالمی یونیورسٹی داخلے حاصل کیے، جن میں 32مکمل یا بڑی اسکالرشپس اور ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک شاندار 150%اسکالرشپ (تقریباً 12کروڑ روپے مالیت)شامل ہے۔ مجموعی طور پر اسکالرشپس کی مالیت 9 ارب روپے سے زائد رہی۔آئیوی لیگ اور دیگر اعلی اداروں میں داخلوں کی نمایاں مثالیں:احمد نوید ڈارٹ ماتھ کالج (2017)،منال صدیقی ویل کارنیل (2018)،سالس احمد کارنیل یونیورسٹی (2020)،مہدین جاوید کارنیل یونیورسٹی (2023)،عبدال حسیب حمزہ کولمبیا (2023)،محمد ذوہیب عباس ہارورڈ یونیورسٹی (2024)-طحہ نور ویل کارنیل (2025)،موسی صلاح الدین ہارورڈ یونیورسٹی (2025)اسکے علاوہ عمار انصاری کیمبرج(قانون)ختتامی کلماتتقریب کا اختتام طلبہ، والدین اور اساتذہ کے لیے گرج دار تالیوں پر ہوا۔مسٹر نوید سلطان نے یاد دلایاکہ آج اختتام نہیں بلکہ عظیم تر کامیابیوں کے نئے سفر کی شروعات ہے، جو سپرنووا کی شناخت کو دنیا بھر میں روشن کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
سیلاب متاثرہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے اگست کے بجلی بلز معاف
-
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کاجڑواں شہروں سمیت 13بڑے شہروں میں ہائوسنگ منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا سہیل آفریدی کی بلامقابلہ کامیابی کیلئے اے این پی سے رابطہ
-
پاک افغان جھڑپ میں طیارہ گرائے جانے کا دعویٰ، تباہ شدہ فائٹر جیٹ بھارتی نکلا
-
پاکستان نے طورخم اور چمن سمیت افغانستان کے تمام بارڈر کراسنگ پوائنٹس بند کر دیے
-
ہمیں ڈیفائن تعلقات کے فیز میں آنا ہوگا،چاہتے ہیں دونوں جانب سے سرحدوں کا احترام ہو،وزیر دفاع
-
لیسکو کو بجلی چوروں سے 1 ارب 35 کروڑ کا خسارہ ہونے کا انکشاف
-
حکومت کا سائنس مضامین کے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
-
انجینئر امیر مقام سے پی ٹی آئی کے صوبائی و قومی اسمبلی کے پارلیمانی اراکین کے جرگہ کی ملاقات، وزیراعلیٰ کے انتخاب میں تعاون کی درخواست
-
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں احتجاج، مظاہرے، دھرنے اور ریلیوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی
-
اسلام آباد مارچ؛ اہم حکومتی شخصیات اور مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت، بعض مطالبات پر فریقین میں اتفاق ہوگیا
-
فیلڈ مارشل کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.