پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف میچ کے لئے ابو ظہبی پہنچ گئی ، میچ (کل) کھیلا جائیگا

پیر 22 ستمبر 2025 20:59

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف میچ کے لئے ابو ظہبی پہنچ گئی ، میچ ..
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2025ء) پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف میچ کے لئے ابو ظہبی پہنچ گئی ،پاکستان سپر فور مرحلہ کا دوسرا میچ (کل) منگل کو کھیلے گا ،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ (آج) منگل کو مقامی وقت کے مطابق ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا