اشاروں کی زبان کاعالمی دن منایاگیا

منگل 23 ستمبر 2025 15:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2025ء)پاکستان سمیت دنیابھر میںاشاروں کی زبان کاعالمی دن منایاگیا۔اس دن کو منانے کا مقصد گونگے بہرے افرادکے انسانی حقوق کے مکمل ادراک کے لئے اشاروں کی زبان کی اہمیت بارے شعور اجاگر کرناہے۔