
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بل گیٹس فائونڈیشن کے بانی بل گیٹس کی ملاقات ، معاشی شمولیت اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
جمعرات 25 ستمبر 2025 13:47

(جاری ہے)
وزیراعظم نے پاکستان میں پولیو کے تدارک، قوت مدافعت اور غذائی معیار میں اضافے اور معاشی شمولیت کے لیے حکومتی اقدامات میں بل گیٹس فائونڈیشن کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم نے پولیو کےمکمل تدارک کے لئے بل گیٹس فائونڈیشن کے مسلسل تعاون کی اہمیت پر خصوصی زور دیا۔ وزیراعظم نے حکومت کی طرف سے کی جانے والی جامع معاشی اصلاحات، ڈیجیٹلائزیشن میں بل گیٹس فائونڈیشن کے عملی اور مثبت تعاون کی خصوصی تعریف کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بل گیٹس نے پاکستان کی معاشی و معاشرتی ترقی بالخصوص صحت، غذائی معیار و انسان کی جسمانی قوت مدافعت میں اضافے، معاشی شمولیت اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن جیسے اقدامات میں مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔\932
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات نے انٹری پرمٹ قوانین میں سختی کردی
-
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت مزید 11 فلسطینی ہلاک
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی عائد
-
یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے سوا 'کوئی چارہ‘ نہیں، روس
-
کرکٹ: بھارت اور پاکستان کی ایک دوسرے کے کھلاڑیوں کے خلاف شکایت
-
عمران خان کی ضمانت پھر لٹک گئی، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری
-
پاکستان اور چین سائنسی تعاون کے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں، احسن اقبال
-
گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے اتفاق رائے سے لائحہ عمل وضع کیا ، چھ سال میں اس سے نجات حاصل ہو جائیگی ،وزیرتوانائی
-
متاثرین کی مدد کو انا کا مسئلہ کیوں بنالیا گیا ، وفاق کو عالمی مدد مانگنی چاہیے تھی، بلاول بھٹو زر داری
-
بھارت میں قائداعظم کے نواسے اور اہلِ خانہ پرجعلسازی کا مقدمہ درج ، پاکستان میں تشویش
-
وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات؛ صحت اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے تعاون پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.