آئیسکو نے کل (جمعہ) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا، ترجمان آئیسکو

جمعہ 26 ستمبر 2025 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2025ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے کل (جمعہ) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

27ستمبر2025 ، صبح07:00 بجے سے دن12:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،فضل ربڑ،ایم جی سٹیل،نیو پی ٹی این فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،نیسٹ روڈ، لکھو روڈ،بی بی ایچ،تماسمہ آباد،ڈھوک حکمداد،بنی، فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،اولڈ روات،نیو روات، سپارکو،اے او ڈبلیو ایچ ایس،آر آئی سی،ڈھوک فرمان علی،ایم ای ایس، وی وی آئی پی،ٹیپو روڈ،جہانگیر روڈ،رحیم آباد،سی ڈبلیو او،مورت،کوہالہ،فاطمہ جناح فیڈرز،اٹک سرکل،ملہوالی، کھڑپہ،سونی،مسلم ٹائون فیڈرز،جی ایس او سرکل،پلندری سٹی، پلندری سٹی۔

(جاری ہے)

2،نالیان،ڈی ایچ کیو فیڈرز، صبح09:00 بجے سے دن14:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،I-10/3،PTCL I-9،نیو ایکسچینج، یوفون I-9،فضل گھی I-9، SES ،NDC-2،آٹو ورکشاپ،سنی بینک،سیسل،گھڑیال،ایم سی ایم،ٹی ڈی سی پی،پی اے ایف،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،ڈھوک نجو،راجہ سلطان، عیدگاہ فیڈرز، صبح07:00 بجے سے دن14:00بجے تک ،چکوال سرکل، دھرابی فیڈر،اٹک سرکل،پنجاب سمال انڈسٹری،باہتر موڑ،باباراکھی،دھیرک،براہما،جھنگ،واہ جنرل ہاسپٹل،کوہسار ویلی،کوہستان انکلیوژ،ماڈل ٹائون،کاشف گل،مکس انڈسٹری فیڈرز، صبح08:00 بجے سے شام16:00بجے تک ،اٹک سرکل،باہتر فیڈر،جی ایس او سرکل، پنڈی پوائنٹ،باریاں،پیبلک ہیلتھ،گھڑیال،پی اے ایف،اپرٹوپہ،لورا،پتریاٹہ،کمپنی باغ،سیسل روسٹر،لورا۔

2،ایم سی ایم،ٹی ڈی سی پی،کوہالہ،سنی بینک،کلڈانہ،پی سی، دھیرکوٹ، چمن کوٹ،دانہ ایکسپریس،دھیلہ،گوجرکوہال،منہاسہ سوہاوہ،نمبل،بیروٹ،رنگلہ،غازی آباد،کومی کوٹ،چھترکالاس۔I&II،ڈیسٹو،PAEC(سمبلی بھرلمل) فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔