
پینتھرز کلب نے انٹر یونیورسٹی کلبز ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
اتوار 28 ستمبر 2025 14:50
(جاری ہے)
رنرز اپ ٹیم سکورپینز کلب میں جنید شفیق، سعد، مناہل اور عیشال شامل تھی رنرز اپ ٹیم کو سلور میڈلز دئیے گئے۔ مہمان خصوصی بریگیڈیئر (ر) عامر کیانی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ صدر پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن اعجاز الرحمٰن نے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لئے نچلی سطح پر چیمپئن شپس کے انعقاد کے عزم کا اظہار کیا۔ ان مقابلوں کا مقصد نوجوان لڑکوں، لڑکیوں کھلاڑیوں کو تیار کر کے قومی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کروانا ہے۔اس چیمپئن شپ میں یونیورسٹیوں کی دو لڑکیوں اور دو لڑکوں کھلاڑیوں پہ مشتمل کلب بنائے گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیاء کپ فائنل، بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ
-
صاحبزادہ فرحان پاکستان کے ابھیشیک شرما بن سکتے ہیں، محمد یوسف
-
محمد آصف نے ابھیشیک شرما کو آؤٹ کرنے کا فارمولا بتا دیا
-
پاک بھارت فائنل میچز میں گرین شرٹس کا پلڑہ بھاری
-
میچ انجوائے کریں مگر جھگڑا نہ کریں، دبئی پولیس کی شائقین کیلئے ایڈوائزری جاری
-
جرمانہ 300 فیصد بھی ہو تو قوم حارث کیساتھ ہے، ناصر شاہ کا فاسٹ بولر کا جرمانہ ادا کرنیکا اعلان
-
ایشیا کپ: کیا صائم ایوب فائنل میں بھارت کے خلاف کھیلیں گے؟، بڑی خبر آگئی
-
پاکستان نے سوریا کمار کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کیخلاف آئی سی سی میں شکایت کرا دی
-
ایشیا کپ: پاک بھارت فائنل، فردوس عاشق اعوان کے نوجوان کھلاڑیوں کو مفید مشورے
-
ایشیا کپ فائنل، رنز کے انبار لگیں گے یا گیند بازوں کا راج ہو گا؟
-
کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہونے کو Duck کیوں کہا جاتا ہی
-
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.