ضلع کرک میں 11 نئی سڑکوں کی منظوری دی گئی ہے،وزیر زراعت
پیر 29 ستمبر 2025 23:20
(جاری ہے)
منظور شدہ منصوبوں میں اشرف خان روڈ (احمد والا تا نیو آبادی امبیری کلہ)، احمدوالہ زرعی فارم تا انڈس ہائی وے (براستہ نیو طور ڈھنڈ)، بانگی کلہ روڈ، سائیکوٹ شیخان شوبلی بانڈہ روڈ، نیو بوگارہ روڈ، احمد آباد خوجکی روڈ تا ارل بانڈہ روڈ، امبیری کلہ الگڈہ روڈ، مین صورتی کلہ روڈ، چمن آباد تا صورتی کلہ روڈ، ڈبر ہسپتال تا تانگہ زنئے روڈ اور بابل خیل تا مستی کورونہ روڈ شامل ہیں۔
سجاد بارکوال نے اس موقع پر کہا کہ سڑکوں کے یہ منصوبے عوامی سہولت اور خوشحالی کے عملی عکاس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی بدولت زرعی اجناس کی منڈیوں تک بروقت رسائی ممکن ہوگی، تعلیمی اداروں تک سفر آسان ہوگا اور مریضوں کو فوری طبی سہولتیں میسر آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے عوامی وژن کے تحت عوامی خدمت اور ترقیاتی کاموں کا یہ سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا سے جامعہ فیض القرآن والسنتہ پشاور کے مہتمم پیر مولانا محمد ابوبکر صدیق کی ملاقات
-
وفاقی اور بلوچستان کی حکومتیں ریکوڈک منصوبے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہیں، علی پرویز ملک
-
کتے کے کاٹنے سے ریبیز کی بیماری میں مبتلا نوجوان میو ہسپتال میں جاں بحق
-
سرکی بازارکا رنر 15سالہ طالب علم کا اغوا،مقدمہ درج ، ملزموں کا سراغ نہ چل سکا
-
سپریم کورٹ،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 12 مئی کو ہوگی
-
کراچی میں کال سینٹرز فراڈ کے تانے بانے امریکا تک جا پہنچے
-
لاہور کی ہائوسنگ سوسائٹیز کا سکیورٹی آڈٹ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان مسلم لیگ وطن کے دفاع کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ چوہدری سالک حسین
-
یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ انٹر سکول قرآت مقابلوں کاانعقاد
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں 13ویں بنیادی بھرتی کورس مکمل کرنیوالے افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب
-
سپریم کورٹ، حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے
-
کراچی؛ عید قرباں پر فروخت کے لیے لائے گئے 25 بکرے چوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.