
جونیئر ہاکی ورلڈکپ،پاکستان کا اپنے میچز بھارت سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا مطالبہ
جمعہ 3 اکتوبر 2025 14:44
(جاری ہے)
دریں اثناء انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ)نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کو جونئیر ہاکی ورلڈکپ 2025 میں شرکت کیلئے خط لکھ دیا۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں جونئیر ہاکی ورلڈکپ 2025 کے لیے کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی لسٹیں مانگی گئی ہیں۔پی ایچ ایف نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی کے خط سے متعلق حکومت پاکستان اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آگاہ کردیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت کے مطابق جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔میر طارق بگٹی نے کہا کہ پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو پر کرانے کا ایک آپشن ہوسکتا ہے لیکن جو ہماری حکومت کی ہدایت ہوگی وہی ایف آئی ایچ سے مطالبہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک بھارت کے شہر چنائی اور مدورائی میں شیڈول ہے، جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان علی آغا 2022ء سے اب تک کامیاب ترین لوئر مڈل آرڈر ٹیسٹ بیٹر بن گئے
-
اتھلیٹکس فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،سلمان بٹ پر تاحیات اور حبیب شاہ پر دس سال کی پابندی عائد کر دی گئی
-
بابر اعظم ٹیسٹ میں مسلسل ناکامی کا شکار، تین سال میں صرف تین نصف سنچریاں بناسکے ، ہوم ٹیسٹ میں 34 اننگز سے ففٹی سے محروم
-
لاہور ٹیسٹ: سلمان آغا اور رضوان کی ذمہ درانہ باریاں، پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوگئی
-
ابھیشیک شرما کو تین گیندوں پر آؤٹ کردوں گا، احسان اللہ کے بیان پر سابق کرکٹر برس پڑے
-
پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے بھارتی کھلاڑی کے پاؤں نہیں چھوئے
-
لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے چائے کے وقفے پر 4 وکٹوں پر 199 رنز بنالیے
-
بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اہم سنگ میل عبور کر لیا
-
پہلا ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف 1 وکٹ پر 107 رنز بنا لیے
-
ساجد خان فٹ ہوگئے، آصف آفریدی کا ٹیسٹ ڈیبیو سے محروم
-
سلطان آف جوہرہاکی کپ: پاکستان جونیئر ٹیم نے ملائیشیا کو بڑے مارجن سے ہرادیا
-
لوگ کہتے تھے تم جاپانی اورکورینزکو نہیں ہرا سکتے، ٹیکن چیمپئن ارسلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.