
سونے کی قیمت کو پَر لگ گئے، نئی قیمت 4 لاکھ 15 ہزار روپے سے بھی اوپر چلی گئی
ملک میں آج سونے کی قیمت میں 5 ہزار400 روپے کا اضافہ ہوا، پچھلے ایک ماہ میں سونا 52 ہزار روپے سے زائد مہنگا ریکارڈ کیا گیا
ثنااللہ ناگرہ
پیر 6 اکتوبر 2025
22:19

(جاری ہے)
نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 33 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ یاد رہے ایک ماہ قبل 24 قیراط سونے کی قیمت تقریباً 3 لاکھ 59 ہزار روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی تھی۔
لیکن پچھلے ایک ماہ میں سونے کے نرخوں میں 52 ہزار روپے سے زائد اضافہ دیکھا گیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 54 ڈالر مہنگا ہوا جس کے بعد فی اونس کی قیمت 3 ہزار 940 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مزید برآں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 25 پیسے ہو گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 99 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 746 روپے 08 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 730 روپے 49 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 921 روپے 99 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 16 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 30 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 40 پیسے ریکارڈ کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان زندہ باد، پی ٹی آئی پائندہ باد!
-
سندھ میں صحافیوں کا قتل عام جاری
-
جشنِ بہاراں کے دوران محفوظ بسنت منانے کیلئے قانون میں مجوزہ ترامیم پر تفصیلی غور
-
حکومت پنجاب اور نجی سیکٹر میں گندم کی فصل 3500 روپے فی من خریدنے کا معاہدہ ہوگیا
-
کمپٹیشن کمیشن نے اسٹیل کارٹل پر ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا
-
سندھ کے ضلع جامشورو میں گیس کا ذخیرہ دریافت
-
سہیل آفریدی خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ نہیں بنیں گے
-
سلامتی کونسل: پیچیدہ تنازعات افریقہ کی ترقی میں رکاوٹ، یو این نمائندہ
-
ماحول دوست توانائی اپنائیں، بڑھتے درجہ حرارت کو قابو میں لائیں: گوتیرش
-
کپاس کا عالمی دن: کسانوں کی جہدوجہد کو سلام پیش کرنے کا موقع، ایف اے او
-
علی امین گنڈاپور کے عمران خان کے ساتھ تعلقات خراب ہوگئے ہیں
-
شہباز حکومت کا انوکھا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.