
خیبرپختونخوا ،آٹے کی قلت ،گرانفروشی کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر
متعلقہ فریقین کوفوری اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کرنے کی استدعاء
منگل 7 اکتوبر 2025 21:05
(جاری ہے)
درخواست گزار کے مطابق یہاں پر بین الصوبائی ٹریڈ کیلئے کوئی خاص پالیسی یا میکنزم موجود نہیں ہے جس کے ذریعے تجارت کو ریگولیٹ کیا جاسکے اور یہی وجہ ہے کہ کے پی میں خوراک کی قلت جیسے مسائل جنم لیتے ہیں۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشی کیخلاف قدامات کیے جائیں تاکہ تمام شہریوں کو سستے داموں خوارک کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے اور فریقین کو حکم دیا جائے کہ وہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرکے ان کو مثالی سزائیں دیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔مزید قومی خبریں
-
علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتیں متحرک ہوگئیں
-
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے باہمی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق سے ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات
-
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی ملاقات، بین الاقوامی شراکت داریوں پر تبادلہ خیال
-
لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں آکر نو جوان جاں بحق
-
تجدید، کم لاگت اور پائیدار توانائی کا نظام ہی پاکستان کی معیشت اور سماج کی ترقی کی کنجی ہے،قابل تجدید توانائی کو عوام کے لیے سستا اور پُرکشش بنانے کے لیے مراعات دی جائیں،سینیٹر شیری رحمان
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا
-
الیکشن کمیشن، قومی وصوبائی اسمبلیوں میں تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری
-
وفاقی کابینہ نئی انرجی وہیکل پالیسی کی منظوری دے چکی ہے، اس کا باقاعدہ اطلاق ہو چکا ہے، بلال اظہر کیانی
-
علی امین گنڈاپورکا استعفیٰ معمہ بن گیا ،گورنرہاؤس اور پی ٹی آئی ذرائع کے متضاد دعوے
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیرآزاد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.