
پولیو کا خاتمہ قومی ذمہ داری ،انسداد پولیو مہم میں شفافیت اور موثر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال
بدھ 8 اکتوبر 2025 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانے کے لیے عالمی شراکت داروں کے تعاون سے موثر حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔
اجلاس میں پولیو سے ہر بچے کو محفوظ رکھنے کے اقدامات اور درپیش چیلنجز پر تفصیل سے بات چیت کی گئی جبکہ معمول کی حفاظتی ویکسینیشن کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔وفاقی وزیر صحت نے متعلقہ تمام اداروں کو ہدایت کی کہ انسدادپولیو مہم میں شفافیت اور موثر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ پاکستان کو پولیو فری ملک بنانے کا ہدف جلد از جلد حاصل کیا جا سکے۔اجلاس میں قومی اور بین الاقوامی اداروں کے اعلیٰ حکام اس کے علاوہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)، یونیسیف اور گاوی کے نمائندگان نے بھی شرکت کی اور ویکسینیشن منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔اجلاس میں سیکریٹری صحت، ایڈیشنل سیکریٹری، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ، ڈائریکٹر جنرل (ایف ڈی آئی) اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے نیشنل کوآرڈینیٹر شریک ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
سنئیر براڈکاسٹ صحافی محمد عاصم نصیر نے پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ ہم نیٹ ورک کو بطور بطور بیورو چیف لاہور جوائن کر لیا
-
استعفے کامعاملہ،پی ٹی آئی کا علی امین گنڈا پور کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور
-
ریاست بلیک میل نہیں ہوگی ،غزہ کے نام پر سڑکوں پر نکلنے والوں کے مقاصد مذہبی نہیں ،ذاتی اور سیاسی ہیں ، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
-
علی امین گنڈا پور کے ترجمان نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
وزیر بحری امور کی ہدایت پر پی این ایس سی نے نئے جہازوں کی خریداری کا عمل تیز کر دیا
-
پی ٹی آئی نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
-
صوبائی وزیر کھیل کا اورکزئی میں کامیاب آپریشن پر پاک فوج کوخراجِ تحسین پیش
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ہمایوں خان کی ملاقات
-
علی امین وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی سے روانہ، اسٹاف سے مصافحہ بھی کیا
-
دوست وہ اچھا جسے دیکھ کر خدا یاد آجائے، علامہ الیاس قادری
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا عالی مرتبت شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کو کراچی ائرپورٹ پر پرتپاک الوداع
-
ساہیوال، پولیس کو 15پر ڈکیتی ،نقب زنی وارداتوں کی جھوٹی اطلاعات ،4 کالر گرفتار،مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.