
جاز پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز کا ڈیجیٹل لائف اسٹائل پارٹنر بن گیا
اتوار 12 اکتوبر 2025 12:40
(جاری ہے)
اسی جذبے کو فکر فری اپنے صارفین تک پہنچا رہا ہے، جو ہیلتھ، انکم اور موبائل انشورنس جیسی آسان ڈیجیٹل سہولتوں سے خود کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔
اس شراکت داری کے ذریعے جاز اور فکر فری نہ صرف کرکٹ کے جذبے کو سراہ رہے ہیں بلکہ اس مثبت سوچ اور حوصلے کو بھی نمایاں کر رہے ہیں جو پاکستانی عوام کی پہچان ہے۔اسٹیڈیم میں گونجتے نعرے، جوش و خروش اور حب الوطنی سے بھرپور مناظر فکر فری کے فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں ، ایک ایسا طرزِ زندگی جو پُر اعتماد، محفوظ اور بے فکر ہے۔جاز لائف اسٹائل وینچرز کے سربراہ علی فہد نے کہا، ''کرکٹ پاکستانی قوم کے جذبے، اتحاد اور مشکل وقت میں خوشی تلاش کرنے کی صلاحیت کی حقیقی تصویر ہے۔ یہی لمحات فکر فری کے نظریے کو ظاہر کرتے ہیں۔ایک ایسی زندگی کا احساس جو پُر اعتماد، محفوظ اور بے فکر ہو۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس جذبے کو اس سیزن میں لاکھوں شائقین کے ساتھ مل کر منا رہے ہیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز نہ صرف سنسنی خیز مقابلوں سے بھرپور ہوگی بلکہ ایسے بے شمار فکر فری لمحے بھی لائے گی جو آزاد، خوشگوار اور پُراعتماد زندگی کی عکاسی کرتے ہیں ، وہی جذبے جنہیں جاز اور فکر فری فخر کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ابھیشیک شرما کو تین گیندوں پر آؤٹ کردوں گا، احسان اللہ کے بیان پر سابق کرکٹر برس پڑے
-
پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے بھارتی کھلاڑی کے پاؤں نہیں چھوئے
-
لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے چائے کے وقفے پر 4 وکٹوں پر 199 رنز بنالیے
-
بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اہم سنگ میل عبور کر لیا
-
پہلا ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف 1 وکٹ پر 107 رنز بنا لیے
-
ساجد خان فٹ ہوگئے، آصف آفریدی کا ٹیسٹ ڈیبیو سے محروم
-
سلطان آف جوہرہاکی کپ: پاکستان جونیئر ٹیم نے ملائیشیا کو بڑے مارجن سے ہرادیا
-
لوگ کہتے تھے تم جاپانی اورکورینزکو نہیں ہرا سکتے، ٹیکن چیمپئن ارسلان
-
وویمنزکرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان وویمنزکرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
-
قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ،کراچی وائٹس ،حیدر آباد ،فاٹا ، بہاولپور نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
-
پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائرز میں شرکت کے لئے (کل) کویت روانہ ہوگی
-
بھارت ، والی بال کوچ کی جنسی ہراسانی پر19 سالہ کھلاڑی کی خود کشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.